We give different types of projects to people. A project has one or more tasks. To complete these projects and the tasks contained in them, the instructions are given in the description of the task, which are followed to complete these tasks. These tasks are completed in different ways according to instructions, for example by recording your voice. Can be completed by writing an article or recording a video.
People earn money for completing each task. This money can be received through Easy Paisa, Jazz Cash or Bank Transfer.
ہم لوگوں کو مختلف قسم کے پروجیکٹس دیتے ہیں۔ ایک پروجیکٹ میں ایک یا ایک سے زیادہ ٹاسک ہوتے ہیں۔ یہ پروجیکٹس اور ان میں موجود ٹاسک کو مکمل کرنے کے لیے اسی ٹاسک کی ڈسکرپشن میں ہدایات دی گئی ہوتی ہیں جن پر عمل کر کے ان ٹاسک کو مکمل کیا جاتا ہے۔ ان ٹاسک کو ہدایات کے مطابق مختلف طریقوں سے مکمل کیا جاتا ہے مثال کے طور پر اپنی آواز کو ریکارڈ کر کے۔ آرٹیکل لکھ کر یا پھر ویڈیو ریکارڈ کر کے مکمل کر سکتے ہیں۔
ہر ٹاسک کو مکمل کرنے پر لوگ پیسے کماتے ہیں۔ یہ پیسے ایزی پیسہ ، جاز کیش یا پھر بینک ٹرانسفر کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
If you are a voice over artist or a YouTuber, Vlogger or know how to record your voice then you can easily earn money by working on this website.
Islahaat is a website containing various projects. In this website you can earn money by performing various tasks included in the project. A project can have one or more tasks. You get money for completing each task. Which you can get through Easypaisa, JazzCash or Bank Transfer.
اگر آپ وائس اوور آرٹسٹ ہیں یا یوٹیوبر، وی لاگر ہیں یا پھر اپنی آواز ریکارڈ کرنا جانتے ہیں تو آپ اس ویب سائٹ پر آسانی سے کام کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔
اصلاحات مختلف پروجیکٹس پر مشتمل ویب سائٹ ہے۔ اس میں آپ پروجیکٹ میں شامل مختلف کام سر انجام دے کر پیسے کما سکتے ہیں۔ ایک پروجیکٹ میں ایک یا ایک سے زیادہ ٹاسک ہو سکتے ہیں۔ ہر ٹاسک مکمل کرنے پر آپ کو پیسے ملتے ہیں۔ جن کو آپ ایزی پیسہ ، جاز کیش یا بینک ٹرانسفر کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
Completing the task is very easy. To complete the task follow the instructions given in the task description. To complete the task of recording your voice, you will need a smart mobile phone, voice recording app and internet. After recording the sound, you will upload the MP3 file to the file section of your task on the website.
ٹاسک مکمل کرنا بہت ہی آسان ہے۔ اس کے لیے ٹاسک میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ اپنی آواز کو ریکارڈ کرنے کا ٹاسک مکمل کرنے کے لیے آپ کو چاہیئے ہوگا ایک سمارٹ موبائل فون، آواز ریکارڈ کرنے والی ایپ اور انٹرنیٹ۔ آواز ریکارڈ کر کے آپ ویب سائٹ پر اپنے ٹاسک کے فائل سیکشن میں ایم پی تھری فائل کو اپ لوڈ کریں گے۔