Categories

Projects - Step 3

To complete your Project follow the below instructions.

Projects Menu - Step 3

Overview

Before starting the project you need to order the project from Store and then sign the contract for the project you want to work on. You can find this in the Contracts menu. After signing the contract you will be allotted the project within 1 to 2 hours. You will get a notification by email on allotment of the project. Now you can start the project as below.

  1. Click on Project
  2. Click on Project Title which you want to complete.
  3. If not already open, click the Overview tab to open it.
  4. In the Overview tab you can read the Project details and follow the instructions. These are the details and instructions that you have to follow and complete the project according to these details.
  5. If you want, you can take help of Task to complete the project.
  6. Click the File tab to upload completed project file.

پروجیکٹ شروع کرنے سے پہلے آپ کو جس پروجیکٹ پر کام کرنا ہے اس کا مینئو میں موجود سٹور سے آرڈر کرنا ہوگا اور پھر کنٹریکٹ سائن کرنا ہوگا۔ آپ یہ کنٹریکٹ مینئو میں دیکھ سکتے ہیں۔ کنٹریکٹ سائن کرنے کے بعد آپ کو1 سے 2 گھنٹے میں پروجیکٹ الاٹ کر دیا جائے گا۔ پروجیکٹ الاٹ کرنے پر آپ کو ای میل میں اس کا نوٹیفیکیشن آ جائے گا۔ اب آپ نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق اپنا پروجیکٹ شروع کر سکتے ہیں۔

۔ پروجیکٹ پر کلک کریں
۔ پروجیکٹ کے عنوان پر کلک کریں جسے آپ مکمل کرنا چاہتے ہیں۔
۔ اگر پہلے سے نہیں کھلا تو اوور ویو ٹیب پر کلک کرکے اسے کھول لیں۔
۔ اوور ویو ٹیب میں آپ پروجیکٹ کی تفصیلات پڑھ سکتے ہیں اور ہدایات پر عمل کر سکتے ہیں۔ یہ وہ تفصیلات اور ہدایات ہیں جن پر آپ کو عمل کرنا ہے اور ان تفصیلات کے مطابق پروجیکٹ کو مکمل کرنا ہے۔
۔ پروجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے ٹاسک کی مدد لے سکتے ہیں۔
 ۔ مکمل شدہ پروجیکٹ کی فائل کو اپ لوڈ کرنے کے لیے فائل ٹیب پر کلک کریں۔

Tasks List

  • In the tasks list you can see the tasks related to the project.
  • You can also add project-related tasks to it yourself. This task is given to help you complete the project.
  • You can add reminders for your project
  • and also can add a checklist to it.
  • When the checklist is complete or when a specific point in the checklist is completed, you can comment that the checklist is complete or that specific point in the checklist is completed.

۔ ٹاسک لسٹ میں آپ پروجیکٹ سے متعلق کام دیکھ سکتے ہیں۔
۔ آپ اس میں پراجیکٹ سے متعلق ٹاسک خود بھی شامل کر سکتے ہیں۔ یہ ٹاسک آپ کو پروجیکٹ کو مکمل کرنے میں مدد کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔
۔ اس میں آپ اپنے پروجیکٹ کے لیے یاد دہانیاں شامل کر سکتے ہیں۔
۔ اور اس میں ایک چیک لسٹ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
۔ جب چیک لسٹ مکمل ہو جاتی ہے یا جب چیک لسٹ کا کوئی خاص نقطہ مکمل ہو جاتا ہے، تو آپ کمنٹ کر کے بتا سکتے ہیں کہ چیک لسٹ مکمل ہو گئی ہے یا چیک لسٹ کا یہ مخصوص پوائنٹ مکمل ہو گیا ہے۔

Files

After completing the project you will upload the project files here.

پروجیکٹ مکمل کرنے کے بعد آپ پروجیکٹ کی فائلیں یہاں اپ لوڈ کریں گے۔

Comments

You can post here any project related comment.

آپ یہاں پروجیکٹ سے متعلق کوئی بھی تبصرہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔

Task Kanban

In Task Kanban you can view task status and add different tasks.

ٹاسک کنبان میں آپ ٹاسک اسٹیٹس دیکھ سکتے ہیں اور مختلف ٹاسک خود سے شامل کر سکتے ہیں۔

Gantt

In Gantt you can see your project's start date, deadline and total days required to complete the project.

گینٹ میں آپ اپنے پروجیکٹ کے شروع ہونے کی تاریخ، آخری تاریخ اور پروجیکٹ مکمل کرنے کے لیے درکار ٹوٹل دن دیکھ سکتے ہیں۔

Invoices

You can see your project invoice here. This is the invoice that Islahaat will pay you.

آپ اپنے پروجیکٹ کی رسید یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ وہ رسید ہے جو اصلاحات ٹاسک آپ کو ادا کرے گی۔