Right now we only have one type of projects available which is related to recording your own voice. But many more types of projects are coming soon. Which will be added here time by time.
ابھی فلحال ہمارے پاس صرف ایک قسم کے پروجیکٹس ہی دستیاب ہیں جو کہ اپنی آواز کو ریکارڈ کرنے سے متعلق ہیں۔ لیکن جلد ہی اس میں اور بھی بہت سی اقسام کے پروجیکٹس آنے والے ہیں۔ جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں شامل ہوتے رہیں گے۔