Categories

How to Receive Payments

How to Receive Payments

You can get your payments from Islahaat Task in the following ways.

  1. Easypaisa
  2. JazzCash
  3. Bank Transfer

To receive payments you will need to enter your bank details by going to Contact Info in your profile. Upon completion of any project, an invoice will be sent to you by Islahaat Task, which will include the payment that Islahaat Task will make to you. Your payment will be transferred to your provided account within 7 days of receiving the invoice. As soon as the payment is transferred to your account, you will receive the payment details in the Payments Menu. These details will include Payment Method, Payment Reference Number and Invoice Number.

آپ اصلاحات ٹاسک سے اپنی پیمنٹس مندرجہ ذیل طریقوں سے حاصل کر سکتے ہیں۔
ایک ۔ ایزی پیسہ
دو ۔ جاز کیش
تین ۔ بینک ٹرانسفر
پیمنٹس موصول کرنے کے لیے آپ کو اپنی پروفائل میں کونٹیکٹ انفو میں جا کر اپنے بینک کی تفصیلات داخل کرنی ہوں گی۔ کوئی بھی پروجیکٹ مکمل ہونے پر آپ کو اصلاحات ٹاسک کی طرف سے ایک رسید بھیجی جائے گی اس رسید میں وہ پیمنٹ درج ہوگی جو اصلاحات ٹاسک آپ کو ادا کرے گی۔ آپ کی پیمنٹ رسید موصول ہونے کے 7 دن میں آپ کے مہیا کردہ اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ جیسے ہی پیمنٹ آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوگی اس ادائیگی کی تفصیلات آپ کو پیمنٹ مینئو میں موصول ہو جائیں گی۔ ان تفصیلات میں پیمنٹ کا طریقہ کار، پیمنٹ کا ریفرینس نمبر اور رسید کا نمبر شامل ہوگا۔