To start the project it is important that you sign the contract first. You will find this contract in the Contracts menu. To sign the contract, open the contract and read the details. Reading the contract will give you an idea of what the contract is about and will give you an idea of whether or not you can complete the project. If you can complete this project, then press the accept button above the same contract, your contract will be signed. After signing the contract you will be allotted the
project within 1 to 2 hours. You will get a notification by email on
allotment of the project. You can see your allotted project in Projects Menu, And can start working on it. Details on how to work on the project can be found in the Projects section of Knowledge base.
Every contract is sent to each colleague working on the Islahaat Task. Whoever signs the contract first is awarded the project. Therefore, each project on the Islahaat Task is allocated on a first-come, first-served basis. In this case, it is not necessary that you will get the contract of the project you are signing.
پروجیکٹ شروع کرنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ آپ سب سے پہلے اس کا کنٹریکٹ سائن کر لیں۔ یہ کنٹریکٹ آپ کو کنٹریکٹس مینئو میں ملے گا۔ کنٹریکٹ سائن کرنے کے لیے کنٹریکٹ کو کھول کر اس میں لکھی تفصیلات پڑھ لیں۔ کنٹریکٹ پڑھنے سے آپ کو یہ پتہ چلے گا کہ یہ کنٹریکٹ کس کے بارے میں ہے اور اس سے آپ کو یہ بھی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ یہ پروجیکٹ مکمل کر بھی سکتے ہیں یا نہیں۔ اگر آپ اس پروجیکٹ کو مکمل کر سکتے ہیں تو اسی کنٹریکٹ کے اوپر موجود قبول کا بٹن دبا دیں، آپ کا کنٹریکٹ سائن ہو جائے گا۔ کنٹریکٹ سائن ہونے کے 1 سے 2 گھنٹے میں پروجیکٹ آپ کو الاٹ کر دیا جائے گا۔ بشرط کہ آپ سے پہلے کسی نے کنٹریکٹ سائن نہ کیا ہو۔ پروجیکٹ الاٹ ہونے کے بعد آپ اپنا الاٹ شدہ پروجیکٹ، پروجیکٹ مینئو میں دیکھ سکتے ہیں اور اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ پروجیکٹ پر کام کیسے کرنا ہے اس کی تفصیلات آپ پروجیکٹس والے سیکشن میں دیکھ سکتے ہیں۔
اصلاحات ٹاسک میں کام کرنے والے ہر کولیگ کو کنٹریکٹ بھیجا جاتا ہے۔ جو کنٹریکٹ پہلے سائن کرتا ہے پروجیکٹ اس کو الاٹ کر دیا جاتا ہے۔ اس لیے اصلاحات ٹاسک پر موجود ہر پروجیکٹ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر الاٹ کیا جاتا ہے۔ اس صورت میں یہ ضروری نہیں کہ جس پروجیکٹ کا کنٹریکٹ آپ سائن کر رہے ہیں وہ لازمی آپ کو ہی ملے گا۔