ان پروجیکٹس کا آرڈر کرنے کے لیے مینئو میں موجود سٹور وزٹ کریں۔
۔ ان پروجیکٹس میں آپ کو ٹولی ووڈ یا ساؤتھ انڈین موویز جو ہندی یا اردو میں ڈب کی ہوں وہ دیکھنی ہوں گی اور اپنی آواز میں وضاحت یا خلاصہ ریکارڈ کرنا ہوگا۔ مووی کا نام پروجیکٹ میں بتایا جائے گا۔ آڈیو ریکارڈنگ کی لمبائی 10 سے 15 منٹ ہونی چاہیے اور آڈیو کوالٹی بھی بہترین ہونی چاہیے۔
۔
بہتر آڈیو کوالٹی کے لیے آپ کو پروفیشنل مائیکروفون استعمال کرنا پڑے گا۔
تجویز کردہ انٹری لیول مائیکروفون بویا کا بی وائی ایم 1 ہے، یا آپ کوئی
دوسرا پروفیشنل مائیکروفون بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
۔ آڈیو فائل کا فارمیٹ ایم پی تھری یا وویو میں ہونا چاہیے، کوئی دوسرا فائل فارمیٹ قبول نہیں کیا جائے گا۔
۔
مووی کا مکمل خلاصہ اپنی آواز میں ریکارڈ کرنے کے بعد آپ فائل کو پروجیکٹ
میں موجود فائل سیکشن میں اپلوڈ کریں گے۔ اور پروجیکٹ میں کمنٹ سیکشن یا
ٹاسک میں ٹاسک کمپلیٹڈ یا ڈن پوسٹ کریں گے۔
۔ یا پھر میسج مینو جا کر میسج کریں گے یا پھر ٹکٹ مینو میں جا کر پروجیکٹ کمپلیٹڈ کا ٹکٹ اوپن کریں گے۔