To record your voice in your computer or mobile phone you can use any available voice recorder software that can record audio in MP3 format. In case you do not have any software to record your audio then you can use below software on your computer or mobile phone.
کمپیوٹر
یا موبائل فون میں اپنی آواز کو ریکارڈ کرنے کے لیے آپ کوئی بھی دستیاب
وائس ریکارڈر سافٹ ویئر جو ایم پی تھری فارمیٹ میں آڈیو ریکارڈ کر سکتا ہو
استعمال کر سکتے ہيں۔ اگر آپ کے پاس اپنی آڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے کوئی
سافٹ ویئر نہیں ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر یا موبائل فون پر درج ذیل سافٹ ویئر
استعمال کر سکتے ہیں۔