Categories

Messages

Messages

The Messages option in the menu works like an email. In it you can send a direct message to the project owner, any question related to the project can be asked here. And you can see the reply to your message in the inbox.

مینو میں موحود پیغامات کا آپشن ای میل کی طرح کام کرتا ہے۔ اس میں آپ پروجیکٹ کے مالک کو ڈائریکٹ میسج بھیج سکتے ہیں، پروجیکٹ سے متعلق کوئی بھی سوال یہاں پوچھا جا سکتا ہے۔ اور آپ اپنے پیغام کا جواب ان باکس میں دیکھ سکتے ہیں۔