There are three options for getting any kind of help in a project.
You can get help using any of these three options.
پروجیکٹ میں کس بھی قسم کی مدد لینے کے لیے تین آپشن موجود ہیں۔
ایک ۔ پروجیکٹ میں موجود کمنٹس کا ٹیب
دو ۔ میسجز
تین ۔ ٹکٹس
آپ ان تینوں میں سے کسی بھی آپشن کا استعمال کر کے مدد لے سکتے ہیں۔